یرمیاہ 23:13 - Compare All Versions

یرمیاہ 23:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیا کویٔی کُوشی یا ایتھوپی یعنی حَبشی اَپنی جِلد اَور چیتا اَپنے بَدن کے دھبّوں کو بدل سَکتا ہے؟ اگر یہ ممکن ہے تو، تُم بھی جو بدی کے عادی ہو، نیکی کر سکتے ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 13 UCV

یرمیاہ 23:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیا کالا آدمی اپنی جِلد کا رنگ یا چیتا اپنی کھال کے دھبے بدل سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! تم بھی بدل نہیں سکتے۔ تم غلط کام کے اِتنے عادی ہو گئے ہو کہ صحیح کام کر ہی نہیں سکتے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 13 URDGVU

یرمیاہ 23:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

حبشی اپنے چمڑے کو یا چِیتا اپنے داغوں کو بدل سکے تو تُم بھی جو بدی کے عادی ہو نیکی کر سکو گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 13 URD