یرمیاہ 2:12 - Compare All Versions
یرمیاہ 2:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آپ نے اُنہیں لگایا اَور اُنہُوں نے جڑ پکڑی؛ وہ بڑھتے ہیں اَور پھل لاتے ہیں۔ آپ کا نام تو ہمیشہ اُن کے لبوں پر رہتاہے لیکن آپ اُن کے دِلوں سے کافی دُور ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 12 UCVیرمیاہ 2:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تُو نے اُنہیں زمین میں لگا دیا، اور اب وہ جڑ پکڑ کر خوب اُگنے لگے بلکہ پھل بھی لا رہے ہیں۔ گو تیرا نام اُن کی زبان پر رہتا ہے، لیکن اُن کا دل تجھ سے دُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 12 URDGVUیرمیاہ 2:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُو نے اُن کو لگایا اور اُنہوں نے جڑ پکڑ لی۔ وہ بڑھ گئے بلکہ برومند ہُوئے۔ تُو اُن کے مُنہ سے نزدِیک پر اُن کے دِلوں سے دُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 12 URD