یرمیاہ 20:11 - Compare All Versions

یرمیاہ 20:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اَے قادرمُطلق یَاہوِہ، آپ جو صداقت سے اِنصاف کرتے ہیں اَور دِل اَور دماغ کو جانچتے ہیں، مُجھے دِکھائیں کہ آپ اُن سے کیسے اِنتقام لیتے ہیں، کیونکہ مَیں نے اَپنا مُعاملہ آپ کے سُپرد کیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 11 UCV

یرمیاہ 20:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب الافواج، تُو عادل منصف ہے جو لوگوں کے سب سے گہرے خیالات اور راز جانچ لیتا ہے۔ اب بخش دے کہ مَیں اپنی آنکھوں سے وہ انتقام دیکھوں جو تُو میرے مخالفوں سے لے گا۔ کیونکہ مَیں نے اپنا معاملہ تیرے ہی سپرد کر دیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 11 URDGVU

یرمیاہ 20:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے ربُّ الافواج! جو صداقت سے عدالت کرتا ہے جو دِل و دِماغ کو جانچتا ہے اُن سے اِنتقام لے کر مُجھے دِکھا کیونکہ مَیں نے اپنا دعویٰ تُجھ ہی پر ظاہِر کِیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 11 URD