یرمیاہ 24:10 - Compare All Versions

یرمیاہ 24:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یَاہوِہ، مُجھے تنبیہ کر، لیکن اَپنے قہر میں نہیں، بَلکہ صِرف مُناسب اقدامات میں، کہیں اَیسا نہ ہو کہ آپ مُجھے نِیست و نابود کر دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 10 UCV

یرمیاہ 24:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، میری تنبیہ کر، لیکن مناسب حد تک۔ طیش میں آ کر میری تنبیہ نہ کر، ورنہ مَیں بھسم ہو جاؤں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 10 URDGVU

یرمیاہ 24:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند! مُجھے تنبِیہہ کر پر اندازہ سے۔ اپنے قہر سے نہیں۔ نہ ہو کہ تُو مُجھے نابُود کر دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 10 URD