یرمیاہ 7:1 - Compare All Versions

یرمیاہ 7:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن رب نے مجھ سے فرمایا، ”مت کہہ ’مَیں بچہ ہی ہوں۔‘ کیونکہ جن کے پاس بھی مَیں تجھے بھیجوں گا اُن کے پاس تُو جائے گا، اور جو کچھ بھی مَیں تجھے سنانے کو کہوں گا اُسے تُو سنائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 1 URDGVU

یرمیاہ 7:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن خُداوند نے مُجھے فرمایا یُوں نہ کہہ کہ مَیں بچّہ ہُوں کیونکہ جِس کِسی کے پاس مَیں تُجھے بھیجُوں گا تُو جائے گا اور جو کُچھ مَیں تُجھے فرماؤُں گا تُو کہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 1 URD

یرمیاہ 7:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، ”یہ نہ کہو، ’میں تو محض ایک بچّہ ہُوں۔‘ کیونکہ جِس کسی کے پاس مَیں تُمہیں بھیجوں گا وہاں تُمہیں جانا ہوگا اَورجو حُکم تُمہیں دُوں گا وہ تُمہیں بَیان کرنا ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 1 UCV