قُضاۃ 36:6 - Compare All Versions

قُضاۃ 36:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب گدعونؔ نے خُدا سے کہا، ”اگر آپ اَپنے قول کے مُطابق میرے ہاتھ سے اِسرائیل کو بچا رہے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 6 UCV

قُضاۃ 36:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جدعون نے اللہ سے دعا کی، ”اگر تُو واقعی اسرائیل کو اپنے وعدے کے مطابق میرے ذریعے بچانا چاہتا ہے

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 6 URDGVU

قُضاۃ 36:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب جِدعوؔن نے خُدا سے کہا کہ اگر تُو اپنے قَول کے مُطابِق میرے ہاتھ کے وسِیلہ سے بنی اِسرائیل کو رہائی دینی چاہتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 6 URD