قُضاۃ 6:16 - Compare All Versions
قُضاۃ 6:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب دلیلہؔ نے شِمشُونؔ سے کہا، ”مُجھے اَپنی قُوّت کا راز بتا کہ تُجھے کس طرح باندھ کر قابُو میں کیا جا سَکتا ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 16 UCVقُضاۃ 6:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ دلیلہ نے سمسون سے سوال کیا، ”مجھے اپنی بڑی طاقت کا بھید بتائیں۔ کیا آپ کو کسی ایسی چیز سے باندھا جا سکتا ہے جسے آپ توڑ نہیں سکتے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 16 URDGVUقُضاۃ 6:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب دلِیلہ نے سمسُوؔن سے کہا کہ مُجھے تو بتا دے کہ تیری شہزوری کا بھید کیا ہے اور تُجھے اذِیّت پُہنچانے کے لِئے کِس چِیز سے تُجھے باندھنا چاہِئے؟
دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 16 URD