قُضاۃ 6:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

قُضاۃ 6:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب اللہ کا روح اِتنے زور سے سمسون پر نازل ہوا کہ اُس نے اپنے ہاتھوں سے شیر کو یوں پھاڑ ڈالا، جس طرح عام آدمی بکری کے چھوٹے بچے کو پھاڑ ڈالتا ہے۔ لیکن اُس نے اپنے والدین کو اِس کے بارے میں کچھ نہ بتایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 14 URDGVU

قُضاۃ 6:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب خُداوند کی رُوح اُس پر زور سے نازِل ہُوئی اور اُس نے اُسے بکری کے بچّے کی طرح چِیر ڈالا گو اُس کے ہاتھ میں کُچھ نہ تھا لیکن جو اُس نے کِیا اُسے اپنے باپ یا ماں کو نہ بتایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 14 URD

قُضاۃ 6:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب یَاہوِہ کا رُوح اُس پر اِس قدر زور سے نازل ہُوا کہ اُس نے نہتّے ہی اُس شیر کو یُوں چیر ڈالا گویا کویٔی کسی بکری کے بچّہ کو چیر ڈالا ہو۔ لیکن اُس نے اَپنے ماں باپ سے اَپنی اِس حرکت کا ذِکر تک نہیں کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 14 UCV