قُضاۃ 3:13 - Compare All Versions

قُضاۃ 3:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ کا فرشتہ اُسے دِکھائی دیا اَور اُس نے کہا، ”دیکھ! تُو بانجھ اَور بے اَولاد ہے لیکن تُو حاملہ ہوگی اَور تیرے ہاں بیٹا ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 13 UCV

قُضاۃ 3:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن رب کا فرشتہ منوحہ کی بیوی پر ظاہر ہوا اور کہا، ”گو تجھ سے بچے پیدا نہیں ہو سکتے، اب تُو حاملہ ہو گی، اور تیرے بیٹا پیدا ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 13 URDGVU

قُضاۃ 3:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند کے فرِشتہ نے اُس عَورت کو دِکھائی دے کر اُس سے کہا دیکھ تُو بانجھ ہے اور تیرے بچّہ نہیں ہوتا پر تُو حامِلہ ہو گی اور تیرے بیٹا ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
قُضاۃ 13 URD