یعقوب 7:4-8
یعقوب 7:4-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس خُدا کے تابع ہو جاؤ اَور اِبلیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا۔ اَے گُنہگاروں! اَپنے ہاتھوں کو صَاف کر لو اَور اَے دو دِلوں! اَپنے دِلوں کو پاک کر لو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 4