یعقوب 13:3
یعقوب 13:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
تُم میں دانا اور فہِیم کَون ہے؟ جو اَیسا ہو وہ اپنے کاموں کو نیک چال چلن کے وسِیلہ سے اُس حِلم کے ساتھ ظاہِر کرے جو حِکمت سے پَیدا ہوتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 3یعقوب 13:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم میں کون دانشمند اَور سمجھدار ہے؟ جو اَیسا ہو وہ اَپنے کاموں کو نیک چال چلن کے وسیلہ سے اُس حلیمی کے ساتھ ظاہر کرے جو حِکمت سے پیدا ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 3