یعقوب 1:3
یعقوب 1:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میرے بھائیوں اَور بہنوں! تُم میں سے بہت سے لوگ اُستاد نہ بنیں کیونکہ تُم جانتے ہو کہ ہم اُستادوں کی دُوسروں کے مُقابلہ میں زِیادہ سختی سے اِنصاف کیا جایٔےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 3