Skip to content
بائبل ایپ لوگو

یعقوب 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یعقوب 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

فرض کریں کہ ایک آدمی سونے کی انگوٹھی اور شاندار کپڑے پہنے ہوئے آپ کی جماعت میں آ جائے اور ساتھ ساتھ ایک غریب آدمی بھی مَیلے کچیلے کپڑے پہنے ہوئے اندر آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 2 URDGVU

یعقوب 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ اگر ایک شخص تو سونے کی انگُوٹھی اور عُمدہ پوشاک پہنے ہُوئے تُمہاری جماعت میں آئے اور ایک غرِیب آدمی مَیلے کُچَیلے کپڑے پہنے ہُوئے آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 2 URD

یعقوب 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

فرض کرو کہ ایک شخص سونے کی انگُوٹھی اَور نفیس لباس پہن کر تمہاری جماعت میں آئے، اَور ایک غریب شخص مَیلے کُچیلے کپڑے پہنے ہویٔے آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 2 UCV