یعقوب 13:1
یعقوب 13:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
جب کوئی آزمایا جائے تو یہ نہ کہے کہ میری آزمایش خُدا کی طرف سے ہوتی ہے کیونکہ نہ تو خُدا بدی سے آزمایا جا سکتا ہے اور نہ وہ کِسی کو آزماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 1یعقوب 13:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب کسی کو آزمایا جائے تو، وہ یہ نہ کہے، ”میری آزمائش خُدا کی طرف سے ہو رہی ہے۔“ کیونکہ نہ تو خُدا بدی سے آزمایا جا سَکتا ہے اَور نہ وہ کسی کو آزماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 1