یسعیاہ 4:9 - Compare All Versions
یسعیاہ 4:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آپ نے وہ جُوئے توڑ دئیے جو اُن کے اُوپر بوجھ بنے ہُوئے تھے، اَور وہ سلاخے بھی ہٹا دیں جو اُن کے کندھوں پر تھیں، اَور وہ عصا بھی ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جِس سے اُن کے اُوپر ظُلم ڈھائے گیٔے، ٹھیک اُسی طرح جَیسے مِدیان کی شِکست کے دِنوں میں آپ نے کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 9 UCVیسعیاہ 4:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تُو نے اپنی قوم کو اُس دن کی طرح چھٹکارا دیا جب تُو نے مِدیان کو شکست دی تھی۔ اُسے دبانے والا جوا ٹوٹ گیا، اور اُس پر ظلم کرنے والے کی لاٹھی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 9 URDGVUیسعیاہ 4:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ تُو نے اُن کے بوجھ کے جُوئے اور اُن کے کندھے کے لٹھ اور اُن پر ظُلم کرنے والے کے عصا کو اَیسا توڑا ہے جَیسا مِدیاؔن کے دِن میں کِیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 9 URD