یسعیاہ 3:9 - Compare All Versions
یسعیاہ 3:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آپ نے قوم کو بڑھایا اَور اُن کی خُوشی میں اِضافہ کر دیا؛ وہ آپ کے سامنے خُوشی مناتے ہیں ٹھیک اُسی طرح جَیسے فصل کاٹتے وقت یا مالِ غنیمت تقسیم کرتے وقت لوگ خُوشی مناتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 9 UCVیسعیاہ 3:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تُو نے قوم کو بڑھا کر اُسے بڑی خوشی دلائی ہے۔ تیرے حضور وہ یوں خوشی مناتے ہیں جس طرح فصل کاٹتے اور لُوٹ کا مال بانٹتے وقت منائی جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 9 URDGVUیسعیاہ 3:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُو نے قَوم کو بڑھایا۔ تُو نے اُن کی شادمانی کو زِیادہ کِیا۔ وہ تیرے حضُور اَیسے خُوش ہیں جَیسے فصل کاٹتے وقت اور غنِیمت کی تقسِیم کے وقت لوگ خُوش ہوتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 9 URD