یسعیاہ 12:8 - Compare All Versions

یسعیاہ 12:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”ہر اُس چیز کو جسے یہ لوگ سازش مانتے ہیں، تُم اُسے سازش نہ مانو؛ اَور جِس چیز سے وہ ڈرتے ہیں، تُم اُس سے نہ ڈرو۔ اَور نہ اُس سے خوفزدہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 8 UCV

یسعیاہ 12:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”ہر بات کو سازش مت سمجھنا جو یہ قوم سازش سمجھتی ہے۔ جس سے یہ لوگ ڈرتے ہیں اُس سے نہ ڈرنا، نہ دہشت کھانا

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 8 URDGVU

یسعیاہ 12:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُم اُس سب کو جِسے یہ لوگ سازِش کہتے ہیں سازِش نہ کہو اور جِس سے وہ ڈرتے ہیں تُم نہ ڈرو اور نہ گھبراؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 8 URD