یسعیاہ 9:7 - Compare All Versions
یسعیاہ 9:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِفرائیمؔ کا سَر سامریہؔ ہے، اَور سامریہؔ کا سَر صرف رملیاہؔ کا بیٹا ہے۔ اگر تُم اَپنے ایمان میں ثابت قدم نہ رہے، تو یقیناً تُم بھی قائِم نہ رہوگے۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 7 UCVیسعیاہ 9:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اسرائیل کا سر سامریہ اور سامریہ کا سر محض رملیاہ کا بیٹا ہے۔ اگر ایمان میں قائم نہ رہو، تو خود قائم نہیں رہو گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 7 URDGVUیسعیاہ 9:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِفرائِیم کا بھی دارُالسّلطنت سامرِؔیہ ہی ہو گا اور سامرِؔیہ کا سردار رملیاؔہ کا بیٹا۔ اگر تُم اِیمان نہ لاؤ گے تو یقِیناً تُم بھی قائِم نہ رہو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 7 URD