یسعیاہ 15:7 - Compare All Versions

یسعیاہ 15:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور جَب تک وہ بدی سے اِنکار اَور نیکی کو تسلیم کرنا نہیں جانے گا وہ دہی اَور شہد کھاتا رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 7 UCV

یسعیاہ 15:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جس وقت بچہ اِتنا بڑا ہو گا کہ غلط کام رد کرنے اور اچھا کام چننے کا علم رکھے گا اُس وقت سے بالائی اور شہد کھائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 7 URDGVU

یسعیاہ 15:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ دہی اور شہد کھائے گا جب تک کہ وہ نیکی اور بدی کے ردّ و قبُول کے قابِل نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 7 URD