یسعیاہ 1:66 - Compare All Versions

یسعیاہ 1:66 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”آسمان میرا تخت ہے، اَور زمین میرے پاؤں کی چوکی۔ تُم میرے لیٔے جو گھر بناؤگے وہ کہاں ہے؟ میری آرامگاہ کہاں ہوگی؟

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 66 UCV

یسعیاہ 1:66 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب فرماتا ہے، ”آسمان میرا تخت ہے اور زمین میرے پاؤں کی چوکی، تو پھر وہ گھر کہاں ہے جو تم میرے لئے بناؤ گے؟ وہ جگہ کہاں ہے جہاں مَیں آرام کروں گا؟“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 66 URDGVU

یسعیاہ 1:66 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ آسمان میرا تخت ہے اور زمِین میرے پاؤں کی چَوکی۔ تُم میرے لِئے کَیسا گھر بناؤ گے اور کَون سی جگہ میری آرام گاہ ہو گی؟

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 66 URD