یسعیاہ 7:65 - Compare All Versions

یسعیاہ 7:65 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں تمہاری اَور تمہارے آباؤاَجداد کی بدکاری بدلہ، تمہاری ہی گود میں ڈالوں گا۔“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ ”چونکہ اُنہُوں نے گادی پہاڑوں پر سوختنی نذریں پیش کیں اَور ٹیلوں پر میری تکفیر کی، اِس لیٔے میں اُن کے پچھلے اعمال کا پُورا مُعاوضہ تول کر اُن کی گود میں ڈالوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 65 UCV

یسعیاہ 7:65 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب فرماتا ہے، ”اُنہیں نہ صرف اُن کے اپنے گناہوں کی سزا ملے گی بلکہ باپ دادا کے گناہوں کی بھی۔ چونکہ اُنہوں نے پہاڑوں پر بخور کی قربانیاں چڑھا کر میری تحقیر کی اِس لئے مَیں اُن کی جھولی اُن کی حرکتوں کے معاوضے سے بھر دوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 65 URDGVU

یسعیاہ 7:65 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُمہاری اور تُمہارے باپ دادا کی بدکرداری کا بدلہ اِکٹّھا دُوں گا جو پہاڑوں پر خُوشبُو جلاتے اور ٹِیلوں پر میری تکفِیر کرتے تھے۔ پس مَیں پہلے اُن کے کاموں کو اُن کی گود میں ناپ کر دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 65 URD