مواد پر جائیں

یسعیاہ 6:62 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یسعیاہ 6:62 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے یروشلم، مَیں نے تیری فصیل پر پہرے دار لگائے ہیں جو دن رات آواز دیں۔ اُنہیں ایک لمحے کے لئے بھی خاموش رہنے کی اجازت نہیں ہے۔ اے رب کو یاد دلانے والو، اُس وقت تک نہ خود آرام کرو،

یسعیاہ 62 URDGVU

یسعیاہ 6:62 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے یروشلیِم مَیں نے تیری دِیواروں پر نِگہبان مُقرّر کِئے ہیں۔ وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ اَے خُداوند کا ذِکر کرنے والو خاموش نہ ہو۔

یسعیاہ 62 URD

یسعیاہ 6:62 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یروشلیمؔ، مَیں نے تیری دیواروں پر نگہبان مُقرّر کئے ہیں؛ وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ تُم جو یَاہوِہ کو پُکارتے رہتے ہو، خاموش نہ بیٹھو،

یسعیاہ 62 UCV