یسعیاہ 4:62
یسعیاہ 4:62 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر تُو متروکہ نہ کہلائے گی، اَور نہ تیری سرزمین کو ویرانہ کہا جائے گا۔ بَلکہ تُو حِپضیباہؔ اَور تیری زمین بِیولا کہلائے گی؛ کیونکہ یَاہوِہ تُجھ سے خُوش ہوگا، اَور تیری زمین کا بیاہ رچایا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 62