یسعیاہ 9:6 - Compare All Versions

یسعیاہ 9:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُنہُوں نے فرمایا، ”جاؤ اَور اِس قوم سے کہو: ” ’تُم سُنتے تو رہوگے لیکن سمجھوگے نہیں؛ دیکھتے رہوگے لیکن کبھی پہچان نہ پاؤگے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 6 UCV

یسعیاہ 9:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب رب نے فرمایا، ”جا، اِس قوم کو بتا، ’اپنے کانوں سے سنو مگر کچھ نہ سمجھنا۔ اپنی آنکھوں سے دیکھو، مگر کچھ نہ جاننا!‘

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 6 URDGVU

یسعیاہ 9:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس نے فرمایا جا اور اِن لوگوں سے کہہ کہ تُم سُنا کرو پر سمجھو نہیں۔ تُم دیکھا کرو پر بُوجھو نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 6 URD