یسعیاہ 1:6 - Compare All Versions
یسعیاہ 1:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جِس سال عُزّیاہؔ بادشاہ نے وفات پائی، مَیں نے خُداوؔند کو ایک بُلند و بالا تخت پر جلوہ افروز دیکھا اَور اُن کے قبا کے گھیر سے ہیکل معموُر ہو گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 6 UCVیسعیاہ 1:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جس سال عُزیّاہ بادشاہ نے وفات پائی اُس سال مَیں نے رب کو اعلیٰ اور جلالی تخت پر بیٹھے دیکھا۔ اُس کے لباس کے دامن سے رب کا گھر بھر گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 6 URDGVUیسعیاہ 1:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس سال میں عُزیّاہ بادشاہ نے وفات پائی مَیں نے خُداوند کو ایک بڑی بُلندی پر اُونچے تخت پر بَیٹھے دیکھا اور اُس کے لِباس کے دامن سے ہَیکل معمُور ہو گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 6 URD