یسعیاہ 19:59
یسعیاہ 19:59 کِتابِ مُقادّس (URD)
تب مغرِب کے باشِندے خُداوند کے نام سے ڈریں گے اور مشرِق کے باشِندے اُس کے جلال سے کیونکہ وہ دریا کے سَیلاب کی طرح آئے گا جو خُداوند کے دَم سے رواں ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 59یسعیاہ 19:59 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تب انسان مغرب میں رب کے نام کا خوف مانیں گے اور مشرق میں اُسے جلال دیں گے۔ کیونکہ وہ رب کی پھونک سے چلائے ہوئے زوردار سیلاب کی طرح اُن پر ٹوٹ پڑے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 59یسعیاہ 19:59 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب مغرب کی طرف کے لوگ یَاہوِہ کے نام کا اَور مشرق کی طرف کے لوگ اُس کے جلال کا خوف مانیں گے۔ کیونکہ وہ ایک خوفناک سیلاب کی مانند آئے گا جو یَاہوِہ کے دَم سے رواں ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 59