یسعیاہ 9:58 - Compare All Versions

یسعیاہ 9:58 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب تُو پُکارے گا اَور یَاہوِہ تُجھے جَواب دیں گے؛ تُو دُہائی دے گا اَور وہ کہیں گے: مَیں حاضِر ہُوں۔ ”اگر تُو ظُلم ڈھانا اَور دُوسروں پر اُنگلی اُٹھانا چھوڑ دے، اَور بدگوئی سے باز آ جائے،

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 UCV

یسعیاہ 9:58 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب تُو فریاد کرے گا اور رب جواب دے گا۔ جب تُو مدد کے لئے پکارے گا تو وہ فرمائے گا، ’مَیں حاضر ہوں۔‘ اپنے درمیان دوسروں پر جوا ڈالنے، اُنگلیاں اُٹھانے اور دوسروں کی بدنامی کرنے کا سلسلہ ختم کر!

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URDGVU

یسعیاہ 9:58 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب تُو پُکارے گا اور خُداوند جواب دے گا۔ تُو چِلاّئے گا اور وہ فرمائے گا مَیں یہاں ہُوں۔ اگر تُو اُس جُوئے کو اور اُنگلِیوں سے اِشارہ کرنے کو اور ہرزہ گوئی کو اپنے درمِیان سے دُور کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URD