یسعیاہ 14:58 - Compare All Versions

یسعیاہ 14:58 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب تُو یَاہوِہ میں مسرُور ہوگا، اَور مَیں تُجھے زمین کی بُلندیوں تک پہُنچا دوں گا اَور تیرے باپ یعقوب کی مِیراث میں سے تُجھے کھِلاؤں گا۔“ کیونکہ یَاہوِہ ہی کے مُنہ سے یہ اِرشاد ہُواہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 UCV

یسعیاہ 14:58 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب رب تیری راحت کا منبع ہو گا، اور مَیں تجھے رتھ میں بٹھا کر ملک کی بلندیوں پر سے گزرنے دوں گا، تجھے تیرے باپ یعقوب کی میراث میں سے سیر کروں گا۔“ رب کے منہ نے یہ فرمایا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URDGVU

یسعیاہ 14:58 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب تُو خُداوند مَیں مسرُور ہو گا اور مَیں تُجھے دُنیا کی بُلندِیوں پر لے چلُوں گا اور مَیں تُجھے تیرے باپ یعقُوبؔ کی مِیراث سے کِھلاؤُں گا کیونکہ خُداوند ہی کے مُنہ سے یہ اِرشاد ہُؤا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URD