یسعیاہ 12:58 - Compare All Versions
یسعیاہ 12:58 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تیرے لوگ پُرانے کھنڈروں کو پھر سے تعمیر کریں گے اَور قدیم بُنیادوں کو پھر سے کھڑا کریں گے؛ اَور تُو شکستہ دیواروں کا مِعمار، اَور سڑکوں کو قِیام گاہوں کے ساتھ بحال کرنے والا کہلائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 UCVیسعیاہ 12:58 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تیرے لوگ قدیم کھنڈرات کو نئے سرے سے تعمیر کریں گے۔ جو بنیادیں گزری نسلوں نے رکھی تھیں اُنہیں تُو دوبارہ رکھے گا۔ تب تُو ’رخنے کو بند کرنے والا‘ اور ’گلیوں کو دوبارہ رہنے کے قابل بنانے والا‘ کہلائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URDGVUیسعیاہ 12:58 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تیرے لوگ قدِیم وِیران مکانوں کو تعمِیر کریں گے اور تُو پُشت در پُشت کی بُنیادوں کو برپا کرے گا۔ اور تُو رخنہ کا بند کرنے والا اور آبادی کے لِئے راہ کا درُست کرنے والا کہلائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URD