یسعیاہ 10:58 - Compare All Versions
یسعیاہ 10:58 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر تُو بھُوکے کی دِل کھول کر مدد کرے اَور مظلوم کی حاجتیں پُوری کرے، تو تیرا نُور تاریکی میں چمکے گا، اَور تیری رات، دوپہر کی مانند ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 UCVیسعیاہ 10:58 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بھوکے کو اپنی روٹی دے اور مظلوموں کی ضروریات پوری کر! پھر تیری روشنی اندھیرے میں چمک اُٹھے گی اور تیری رات دوپہر کی طرح روشن ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URDGVUیسعیاہ 10:58 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر تُو اپنے دِل کو بُھوکے کی طرف مائِل کرے اور آزُردہ دِل کو آسُودہ کرے تو تیرا نُور تارِیکی میں چمکے گا اور تیری تِیرگی دوپہر کی مانِند ہو جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 58 URD