یسعیاہ 2:57 - Compare All Versions
یسعیاہ 2:57 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
راستی پر چلنے والے سلامتی میں داخل ہوتے ہیں؛ اَور موت کی حالت میں آرام پاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 57 UCVیسعیاہ 2:57 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ اُس کی منزلِ مقصود سلامتی ہے۔ سیدھی راہ پر چلنے والے مرتے وقت پاؤں پھیلا کر آرام کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 57 URDGVUیسعیاہ 2:57 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ سلامتی میں داخِل ہوتا ہے۔ ہر ایک راست رَو اپنے بِستر پر آرام پائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 57 URD