یسعیاہ 2:56 - Compare All Versions
یسعیاہ 2:56 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مُبارک ہے وہ شخص جو اِس پر عَمل کرتا ہے، اَور وہ آدمی جو اِس پر قائِم رہتاہے، جو سَبت کو ناپاک کئے بِنا اُسے مانتا ہے اَور اَپنا ہاتھ ہر قِسم کی بدی سے روکے رکھتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 56 UCVیسعیاہ 2:56 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مبارک ہے وہ جو یوں راستی سے لپٹا رہے۔ مبارک ہے وہ جو سبت کے دن کی بےحرمتی نہ کرے بلکہ اُسے منائے، جو ہر بُرے کام سے گریز کرے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 56 URDGVUیسعیاہ 2:56 URD (کِتابِ مُقادّس)
مُبارک ہے وہ اِنسان جو اِس پر عمل کرتا ہے اور وہ آدمؔ زاد جو اِس پر قائِم رہتا ہے جو سبت کو مانتا اور اُسے ناپاک نہیں کرتا اور اپنا ہاتھ ہر طرح کی بدی سے باز رکھتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 56 URD