یسعیاہ 1:56 - Compare All Versions
یسعیاہ 1:56 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”اِنصاف کو قائِم رکھّو اَور وُہی کرو جو صحیح ہے، کیونکہ تیری نَجات قریب ہے اَور میری راستی جلد عیاں ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 56 UCVیسعیاہ 1:56 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب فرماتا ہے، ”انصاف کو قائم رکھو اور وہ کچھ کیا کرو جو راست ہے، کیونکہ میری نجات قریب ہی ہے، اور میری راستی ظاہر ہونے کو ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 56 URDGVUیسعیاہ 1:56 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ عدل کو قائِم رکھّو اور صداقت کو عمل میں لاؤ کیونکہ میری نجات نزدِیک ہے اور میری صداقت ظاہِر ہونے والی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 56 URD