یسعیاہ 9:54 - Compare All Versions
یسعیاہ 9:54 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ میرے لیٔے نوحؔا کے دِنوں کی طرح ہے، جَب مَیں نے قَسم کھائی تھی کہ زمین پر نوحؔا کا سا سیلاب پھر کبھی نہ آئے گا۔ پس اَب مَیں نے قَسم کھائی ہے کہ مَیں تُجھ پر خفا نہ ہوں گا، اَور نہ ہی تُجھے کبھی ڈانٹوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 UCVیسعیاہ 9:54 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”بڑے سیلاب کے بعد مَیں نے نوح سے قَسم کھائی تھی کہ آئندہ سیلاب کبھی پوری زمین پر نہیں آئے گا۔ اِسی طرح اب مَیں قَسم کھا کر وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ نہ مَیں کبھی تجھ سے ناراض ہوں گا، نہ تجھے ملامت کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URDGVUیسعیاہ 9:54 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ میرے لِئے یہ طُوفانِ نُوح کا سا مُعاملہ ہے کہ جِس طرح مَیں نے قَسم کھائی تھی کہ پِھر زمِین پر نُوح کا سا طُوفان کبھی نہ آئے گا اُسی طرح اب مَیں نے قَسم کھائی ہے کہ مَیں تُجھ سے پِھر کبھی آزُردہ نہ ہُوں گا اور تُجھ کو نہ گُھڑکُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URD