یسعیاہ 8:54 - Compare All Versions

یسعیاہ 8:54 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ تمہارے نَجات دِہندہ فرماتے ہیں: سخت غُصّہ کی حالت میں مَیں نے پل بھرکے لیٔے تُجھ سے مُنہ چھُپا لیا تھا، پر اَب اَبدی شفقت سے مَیں تُجھ پر رحم کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 UCV

یسعیاہ 8:54 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں نے اپنے غضب کا پورا زور تجھ پر نازل کر کے پل بھر کے لئے اپنا چہرہ تجھ سے چھپا لیا، لیکن اب ابدی شفقت سے تجھ پر رحم کروں گا۔“ رب تیرا چھڑانے والا یہ فرماتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URDGVU

یسعیاہ 8:54 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند تیرا نجات دینے والا فرماتا ہے کہ قہر کی شِدّت میں مَیں نے ایک دَم کے لِئے تُجھ سے مُنہ چِھپایا پر اب مَیں ابدی شفقت سے تُجھ پر رحم کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URD