یسعیاہ 7:54 - Compare All Versions

یسعیاہ 7:54 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کچھ دیر کے لیٔے مَیں نے تُجھے چھوڑ دیا تھا، لیکن اَپنی بے پناہ گہری شفقت کے باعث مَیں تُجھے واپس لاؤں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 UCV

یسعیاہ 7:54 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک ہی لمحے کے لئے مَیں نے تجھے ترک کیا، لیکن اب بڑے رحم سے تجھے جمع کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URDGVU

یسعیاہ 7:54 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں نے ایک دَم کے لِئے تُجھے چھوڑ دِیا لیکن رحمت کی فراوانی سے تُجھے لے لُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URD