یسعیاہ 4:54 - Compare All Versions

یسعیاہ 4:54 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خوف نہ کر کیونکہ تُم پھر پشیمان نہ ہوگی۔ رُسوائی کا خوف نہ کر کیونکہ تُم ذلیل نہ کی جائے گی۔ تُم اَپنا جَوانی کی شرم کو بھُول جائے گی اَور اَپنی بیوگی کی عاؔر کو پھر یاد نہ کرےگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 UCV

یسعیاہ 4:54 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مت ڈرنا، تیری رُسوائی نہیں ہو گی۔ شرم سار نہ ہو، تیری بےحرمتی نہیں ہو گی۔ اب تُو اپنی جوانی کی شرمندگی بھول جائے گی، تیرے ذہن سے بیوہ ہونے کی ذلت اُتر جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URDGVU

یسعیاہ 4:54 URD (کِتابِ مُقادّس)

خَوف نہ کر کیونکہ تُو پِھر پشیمان نہ ہو گی۔ تُو نہ گھبرا کیونکہ تُو پِھر رُسوا نہ ہو گی اور اپنی جوانی کا ننگ بُھول جائے گی اور اپنی بیوگی کی عار کو پِھر یاد نہ کرے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URD