یسعیاہ 12:54 - Compare All Versions
یسعیاہ 12:54 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں تیرے قلعہ کی فصیل لعلوں سے، اَور تیرے پھاٹک چمکدار جواہرات سے، اَور تیری تمام دیواریں بیش قیمت پتّھروں سے بناؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 UCVیسعیاہ 12:54 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں تیری دیواروں کو یاقوت، تیرے دروازوں کو آبِ بحر اور تیری تمام فصیل کو قیمتی جواہر سے تعمیر کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URDGVUیسعیاہ 12:54 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں تیرے کُنگروں کو لعلوں اور تیرے پھاٹکوں کو شب چراغ اور تیری ساری فصِیل بیش قِیمت پتّھروں سے بناؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 54 URD