یسعیاہ 9:53 - Compare All Versions
یسعیاہ 9:53 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ بدکاروں کے درمیان دفنایا گیا، لیکن ایک اَیسی قبر میں رکھا گیا جو کسی دولتمند کے لیٔے بنائی گئی تھی، حالانکہ اُس نے کبھی ظُلم نہ کیا، نہ ہی اُن کے مُنہ سے کویٔی فریب کی بات نکلی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 UCVیسعیاہ 9:53 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مقرر یہ ہوا کہ اُس کی قبر بےدینوں کے پاس ہو، کہ وہ مرتے وقت ایک امیر کے پاس دفنایا جائے، گو نہ اُس نے تشدد کیا، نہ اُس کے منہ میں فریب تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 URDGVUیسعیاہ 9:53 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کی قبر بھی شرِیروں کے درمِیان ٹھہرائی گئی اور وہ اپنی مَوت میں دَولت مندوں کے ساتھ مُؤا حالانکہ اُس نے کِسی طرح کا ظُلم نہ کِیا اور اُس کے مُنہ میں ہرگِز چھل نہ تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 URD