یسعیاہ 7:53
یسعیاہ 7:53 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ ستایا گیا اَور زخمی ہُوا، پھر بھی اُس نے اَپنا مُنہ نہ کھولا؛ بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کے لیٔے لے گیٔے، اَور جِس طرح برّہ اَپنے بال کترنے والوں کے سامنے بے زبان ہوتاہے، اُسی طرح اُنہُوں نے بھی اَپنا مُنہ نہیں کھولا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 53