یسعیاہ 4:53 - Compare All Versions
یسعیاہ 4:53 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یقیناً اُس نے ہمارے درد اَور بیماریاں برداشت کیں اَپنے اُوپر اُٹھالیا پھر بھی ہم نے اُسے خُدا کا مارا، کُوٹا اَور ستایا ہُوا سمجھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 UCVیسعیاہ 4:53 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن اُس نے ہماری ہی بیماریاں اُٹھا لیں، ہمارا ہی دُکھ بھگت لیا۔ توبھی ہم سمجھے کہ یہ اُس کی مناسب سزا ہے، کہ اللہ نے خود اُسے مار کر خاک میں ملا دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 URDGVUیسعیاہ 4:53 URD (کِتابِ مُقادّس)
تَو بھی اُس نے ہماری مشقّتیں اُٹھا لِیں اور ہمارے غموں کو برداشت کِیا۔ پر ہم نے اُسے خُدا کا مارا کُوٹا اور ستایا ہُؤا سمجھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 URD