یسعیاہ 11:53 - Compare All Versions
یسعیاہ 11:53 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنی جان کا دُکھ اُٹھاکر، وہ زندگی کا نُور دیکھے گا اَور مطمئن ہوگا؛ اَپنے ہی عِرفان کے باعث میرا صادق خادِم بہُتوں کو راستباز ٹھہرائے گا، اَور وہ اُن کی بدکاریاں خُود اُٹھالے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 UCVیسعیاہ 11:53 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِتنی تکلیف برداشت کرنے کے بعد اُسے پھل نظر آئے گا، اور وہ سیر ہو جائے گا۔ اپنے علم سے میرا راست خادم بہتوں کا انصاف قائم کرے گا، کیونکہ وہ اُن کے گناہوں کو اپنے اوپر اُٹھا کر دُور کر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 URDGVUیسعیاہ 11:53 URD (کِتابِ مُقادّس)
اپنی جان ہی کا دُکھ اُٹھا کر وہ اُسے دیکھے گا اور سیر ہو گا۔ اپنے ہی عِرفان سے میرا صادِق خادِم بُہتوں کو راست باز ٹھہرائے گا کیونکہ وہ اُن کی بدکرداری خُود اُٹھا لے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 53 URD