یسعیاہ 13:52 - Compare All Versions
یسعیاہ 13:52 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دیکھو، میرا خادِم حِکمت سے کام لے گا؛ وہ سرفراز ہوں گے، اُوپر اُٹھایا جائے گا اَور بڑا عروج پایٔےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 52 UCVیسعیاہ 13:52 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دیکھو، میرا خادم کامیاب ہو گا۔ وہ سربلند، ممتاز اور بہت سرفراز ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 52 URDGVUیسعیاہ 13:52 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھو میرا خادِم اِقبال مند ہو گا۔ وہ اعلیٰ و برتر اور نِہایت بُلند ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 52 URD