یسعیاہ 7:51 - Compare All Versions

یسعیاہ 7:51 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَے لوگو! تُم جو صداقت سے آشنا ہو، جِن کے دِلوں میں میری ہدایت ہے، کان لگا کر میری سُنو: لوگوں کی ملامت سے مت ڈرو اَور اُن کی طَعنہ زنی سے خوفزدہ نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 UCV

یسعیاہ 7:51 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے صحیح راہ کو جاننے والو، اے قوم جس کے دل میں میری شریعت ہے، میری بات سنو! جب لوگ تمہاری بےعزتی کرتے ہیں تو اُن سے مت ڈرنا، جب وہ تمہیں گالیاں دیتے ہیں تو مت گھبرانا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 URDGVU

یسعیاہ 7:51 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے صداقت شِناسو! میری سُنو۔ اَے لوگو جِن کے دِل میں میری شرِیعت ہے! اِنسان کی ملامت سے نہ ڈرو اور اُن کی طعنہ زنی سے ہِراسان نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 URD