یسعیاہ 16:51 - Compare All Versions
یسعیاہ 16:51 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے اَپنا کلام تیرے مُنہ میں ڈال دیا ہے اَور تُجھے اَپنے ہاتھ کے سایہ میں چھُپا رکھتا ہے مَیں جو افلاک کو اُن کی جگہ پر قائِم کرتا ہُوں، جِس نے زمین کی بُنیاد ڈالی، اَورجو اہلِ صِیّونؔ سے کہتاہے، ’تُم میرے لوگ ہو۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 UCVیسعیاہ 16:51 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے اپنے الفاظ تیرے منہ میں ڈال کر تجھے اپنے ہاتھ کے سائے میں چھپائے رکھا ہے تاکہ نئے سرے سے آسمان کو تانوں، زمین کی بنیادیں رکھوں اور صیون کو بتاؤں، ’تُو میری قوم ہے‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 URDGVUیسعیاہ 16:51 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں نے اپنا کلام تیرے مُنہ میں ڈالا اور تُجھے اپنے ہاتھ کے سایہ تلے چِھپا رکھّا تاکہ افلاک کو برپا کرُوں اور زمِین کی بُنیاد ڈالُوں اور اہلِ صِیُّون سے کہُوں کہ تُم میرے لوگ ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 URD