یسعیاہ 11:51
یسعیاہ 11:51 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور وہ جِن کا یَاہوِہ نے فدیہ دیا ہے لَوٹیں گے۔ اَور گاتے ہُوئے صِیّونؔ میں داخل ہوں گے؛ اَبدی خُوشی اُن کے سَر کا تاج ہوگی۔ وہ خُوشی اَور شادمانی پائیں گے، اَور غم و آہ کافُور ہو جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 51یسعیاہ 11:51 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور وہ جِن کا یَاہوِہ نے فدیہ دیا ہے لَوٹیں گے۔ اَور گاتے ہُوئے صِیّونؔ میں داخل ہوں گے؛ اَبدی خُوشی اُن کے سَر کا تاج ہوگی۔ وہ خُوشی اَور شادمانی پائیں گے، اَور غم و آہ کافُور ہو جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 51