یسعیاہ 10:51 - Compare All Versions
یسعیاہ 10:51 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ تُو ہی نے سمندر کو خشک کیا، تُو ہی نے گہرائیوں کی تہہ پر راستہ بنایا تاکہ وہ جنہیں تُو نے عوضانہ دے کر چھڑایا تھا اُس میں سے گزر سکیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 URDGVUیسعیاہ 10:51 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیا تُو وُہی نہیں جِس نے سمُندر یعنی بحرِ عمِیق کے پانی کو سُکھا ڈالا۔ جِس نے بحر کی تہ کو راستہ بنا ڈالا تاکہ جِن کا فِدیہ دِیا گیا اُسے عبُور کریں؟
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 URDیسعیاہ 10:51 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیا تُو وُہی نہیں جِس نے سمُندر کو، یعنی گہراؤ کے پانی کو خشک کر دیا، جِس نے سمُندر کی تہہ میں راستہ بنا دیا؛ تاکہ جِن کا فدیہ دیا گیا وہ اُسے عبور کر سکیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 51 UCV