یسعیاہ 1:5 - Compare All Versions

یسعیاہ 1:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آؤ، مَیں اپنے محبوب کے لئے گیت گاؤں، ایک گیت جو اُس کے انگور کے باغ کے بارے میں ہے۔ میرے پیارے کا باغ تھا۔ انگور کا یہ باغ زرخیز پہاڑی پر تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 5 URDGVU

یسعیاہ 1:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

اب مَیں اپنے محبُوب کے لِئے اپنے محبُوب کا ایک گِیت اُس کے تاکِستان کی بابت گاؤُں گا۔ میرے محبُوب کا تاکِستان ایک زرخیز پہاڑ پر تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 5 URD

یسعیاہ 1:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں اَپنے محبُوب کے لیٔے اُس کے تاکستان کا نغمہ گاؤں گی: میرے محبُوب کا تاکستان کا باغ تھا ایک زرخیز پہاڑی پر۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 5 UCV