یسعیاہ 16:49 - Compare All Versions
یسعیاہ 16:49 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دیکھ، مَیں نے تیری صورت اَپنی ہتھیلیوں پر نقش کی ہُوئی ہے؛ تیری شہرپناہ ہمیشہ میری آنکھوں کے سامنے رہتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 49 UCVیسعیاہ 16:49 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دیکھ، مَیں نے تجھے اپنی دونوں ہتھیلیوں میں کندہ کر دیا ہے، تیری زمین بوس دیواریں ہمیشہ میرے سامنے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 49 URDGVUیسعیاہ 16:49 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ مَیں نے تیری صُورت اپنی ہتھیلِیوں پر کھود رکھّی ہے اور تیری شہر پناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 49 URD