یسعیاہ 22:48 - Compare All Versions
یسعیاہ 22:48 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”بدکاروں،“ کے لیٔے، ”کوئی سلامتی نہیں،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 48 UCVیسعیاہ 22:48 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن رب فرماتا ہے کہ بےدین سلامتی نہیں پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 48 URDGVUیسعیاہ 22:48 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند فرماتا ہے کہ شرِیروں کے لِئے سلامتی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 48 URD